اپنے داخلہ کی تصدیق یا رجسٹریشن نمبر معلوم کرنے کےلیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں ۔

  1. سرچ کے لیے رجسٹریشن فارم میں فراہم کردہ اپنا واٹس ایپ نمبر درج کیجیے (ابتدائی صفر کے بغیر، مثلا 3003224567)
  2. اپنا موبائل نمبر مکمل اور مسلسل (Continuous) لکھیں: سپیس یا ڈیش (-) کا استعمال نہ کریں ۔
  3. تلاش کریں کے بٹن پر کلک کرنے کے بعد، آپ کا رجسٹریشن نمبر اور دیگر داخلے کی تفصیلات فوراً اسکرین پر ظاہر ہو جائیں گی۔
مثال: 3472400052
تلاش ہو رہی ہے...